ویدر باس(حصّہ اول )
از
مظہر کلیم ( ایم – اے)
مصنف کے قلم سے
محترم قارئین زمانے کے انداز تیزی سے بدلتے جا رہے ہیں اب
وہ مجرم تو جرائم کی دنیا میں مجرم ہی نہیں کہلاتے جو منشیات کی اسمگلنگ کرتے ہوں
، دو چار قتل کر لیتے ہوں یا پھر کسی ہوٹل کے تہ خانے میں جوا کھلاتے ہوں ، اب تو
ایسے مجرموں کا دور ہے جو پورے ملک پر خدائی قہر بن کر ٹوٹتے ہوں ۔جو آنا فانا
حکومتوں کو تہ و بالا کر دینے کی ہمت رکھتے ہوں جو اس بھرپور انداز میں حملہ کرتے
ہوں کہ سیکرٹ سروس پولیس اور انٹیلیجنس بغلیں جھانکتی رہ جائیں۔ اور ویدر باس کے
مجرم تو ان سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں ۔ ایسے خوفناک انداز میں سامنے آتے ہیں کہ دل
دہل جاتا ہے اور ذہن مفلوج ہو کر رہ جاتا ہے
مگر ہر فرعون را موسیٰ کے مصداق عمران کی خدا داد صلاحیتیں آڑے
آجاتی ہیں اور پھر ان خوفناک مجرموں کے خطرناک ترین منصوبوںکا تار و پود کچھ اس طرح بکھر جاتا ہے
اور انہیں بغلیں جھانکنے کا بھی موقع نہیں ملتا ۔ اگر
آپ کو یقین نہیں آ رہا ہو پھر آئیے ناول شروع کیجئے اور خود ہی فیصلہ کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔
پارٹ ١ |
No comments:
Post a Comment